کرشہر عدالت نے ایک استاد اور حکومت کی جانب سے بند کر دی جانے والی اساتذہ تنطیم آکتف سین کے مقامی نمائندے باقر سی کو 25اپریل کو 6 سال تین ماہ کی سزا سنا دی گئی۔

اس پر الزام تھا کہ اس نے اپنے بچوں کو گولن تحریک سے منسلک تعلیمی ادارے میں بھیجا، بنک ایشیا سے قرض لیا اور آکتف سین کے ایگزیکٹو کے طور پر کام کیا۔

بنک ایشیا اور ہزاروں تعلیمی اداروں کو حکومت نے پندرہ جولائی کی بغاوت کی منصوبہ بندی کے الزام میں بند کر دیا ہے۔  تحریک ان الزامات کی تردید کرتی ہے۔