ملایشیا نے ترکی کی درخواست پر ترک ماہر تعلیم کو دوسری مرتبہ حراست میں لے لیا

ملایشیا نے ترکی کی درخواست پر ترک ماہر تعلیم کو دوسری مرتبہ حراست میں لے لیا

UNHCR کی جانب سے پناہ گزین کے کارڈ کے حاںمل  ترک ماہر تعلیم عصمت اوزچیلک کو جمعرات کے دن ملایشیا میں ان خبروں کے دوران حراست میں لے لیا گیا کہ دیگر دو ترک باشندے جن کے بارے میں اغوا کا شبہ ظاہر کیا جا رہا تھا درحیققت حکام کے ہاتھوں زیر حراست ہیں۔ ایک صحافی اور عصمت...
ترکی میں 107 مزید ججزاور پراسیکیوٹرز ملازمت سے برطرف

ترکی میں 107 مزید ججزاور پراسیکیوٹرز ملازمت سے برطرف

ترکی کی سپریم کونسل آف ججز اینڈ پراسیکیوٹرز (HSYK) نے 107 مزید ججزاور پراسیکیوٹرز کو گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔جس پر حکومت پندرہ جولائی کی بغاوت کی کوشش کا الزام لگاتی ہے۔ ججوں اور پراسیکیوٹرز کی بر طرفی کا فیصلہ HSYK کی جمعہ کے دن...
قید ماوں کے 520 بچے جیلوں میں پرورش پا رہے ہیں مگر ترکی پھر بھی بچوں کا دن منا رہا ہے

قید ماوں کے 520 بچے جیلوں میں پرورش پا رہے ہیں مگر ترکی پھر بھی بچوں کا دن منا رہا ہے

23 اپریل کو جہاں ترکی ترک پارلیمنٹ اور قومی خود مختاری کی 97 ویں سالگرہ کے ساتھ ساتھ بچوں کا دن منا رہا ہے، کم ازکم 520 بچے یہ دن منانے سے معذور ہیں کیعنکہ وہ اپنی قیدی ماوں کے ہمراہ جیل میں پرورش پا رہے ہیں۔ وزارت انصاف کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے گئے اعدادوشمار...
اساتذہ کو “دہشت گرد تنظیم کا رکن” ہونے کے الزام میں ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی

اساتذہ کو “دہشت گرد تنظیم کا رکن” ہونے کے الزام میں ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی

گولن تحریک کے خلاف تحقیقات کے سلسے میں بارتن کے صوبے میں دو اساتذہ کو بالترتیب سات سال نو ماہ تیئس دن اور سات سال چھ ماہ جیل کی سزا سنا دی گئی۔ حکومت تحریک پر پندرہ جولائی کی بغاوت کی کوشش کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرتی ہے اور اسے ایک دہشت گرد جماعت قرار دیتی ہے۔...
بغاوت کے بعد خوف پھیلانے کی مہم میں ترکی بڑی تعداد میں خواتین کو جیلوں میں ڈال رہا ہے۔ رپورٹ

بغاوت کے بعد خوف پھیلانے کی مہم میں ترکی بڑی تعداد میں خواتین کو جیلوں میں ڈال رہا ہے۔ رپورٹ

سویئڈن میں قائم سٹاک ہوم سینٹر فار فریڈم نے 27 اپریل کو اپنی حالیہ رپورٹ  میں کہا ہے کہ ترک حکومت 15جولائی کی بغاوت کی کوشش کے تناظر میں خوف اور دیشت پھیلانے کی مہم کے سلسلے میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ خواتین کو قید کر رہی ہے۔ اس رپورٹ میں حال ہی میں حراست میں لی...
بے باک شہری کو بیمار والدہ کے لیے ایمبولینس دینے سے انکار کر دیا گیا

بے باک شہری کو بیمار والدہ کے لیے ایمبولینس دینے سے انکار کر دیا گیا

کوجیلی کی داریکا میونسپلٹی کے ایک بے باک نقاد ابراہیم اوزون نے بتایا کہ اسے بیمار والدہ کو ہسپتال لے جانے کے لیے ایمبولینس دینے سے اس لیے انکار کر دیا گیا کہ وہ مقامی انتظامیہ کے خلاف تنقید کرتا ہے۔ حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپنٹ پاٹی (ٓاے کے پی) کے ٹکٹ پر داریکا کے میئر...