by TurkeyPurge | Jun 9, 2017 | بین الاقوامی رد عمل
ہیومن رائٹس واچ نے یکم جون کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ برما کی انتظامیہ نے ترک پناہ گزین مہمت فرقان شوکمین کو تھائی لینڈ کے رستے ملک بدر کر دیا اور اس کی زندگی کو سنجیدہ نوعیت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خطرے سے دوچار کر دیا۔ ہیومن رائٹس واچ کے ایشیا ڈائریکٹر...
by TurkeyPurge | May 9, 2017 | بین الاقوامی رد عمل
ایمنسٹی انٹنیشنل نے فوری ایکشن کی ایک مہم شروع کی ہے جس میں عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ ملایشین حکام سے ان تین ترک باشندوں کو ملک بدر نہ کرنے کی اپیل کریں جنھیں حال ہی میں حراست میں لیا گیا ہے۔ یتن ترک باشندوں کوملایشیا میں انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت حراست میں لیا...
by TurkeyPurge | Apr 21, 2017 | بین الاقوامی رد عمل
برطانیہ میں قائم واچ ڈاگ ٹارچر فرام فریڈم کا کہنا ہے کہ اگرچہ جولائی 2016 کی بغاوت کی کوشش کے بعد دنیا میں ترکی کا مقام ایک پر تشدد ریاست کے طور پر ابھرا ہے مگر ترک جیلوں میں نازیبا سلوک بہت عرصے سے ملک میں سیاسی عمل کو دبانے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ واچ ڈاگ نے...
by TurkeyPurge | Apr 20, 2017 | بین الاقوامی رد عمل
یورپی پارلیمنٹ کے صدر انٹونیو تاجینی نے پیر کے روز ترکی کی جانب سے سزائے موت کی بحالی کے لیے عوامی ریفرینڈم کے متوقع فیصلے کے خلاف شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے ایسا کوئی بھی فیصلہ یورپی یونین کے لیے سرخ لکیر کے مترادف ہو گا۔ ریفرنڈم میں کامیابی اور اختیارات میں...
by TurkeyPurge | Apr 16, 2017 | بین الاقوامی رد عمل
اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق اگرچہ معاشی، معاشرتی اور ثقافتی حقوق صرف ایمرجنسی کی حالت میں ایسے طریقوں سے ہی محدود کیے جا سکتے ہیں جہاں خود بخود بنیادی حقوق کا احترام موجود ہو مگر ترک حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدمات ان سب سے بہت دور ہیں کیونکہ 15جولئی کے...