by TurkeyPurge | Apr 30, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
23 اپریل کو جہاں ترکی ترک پارلیمنٹ اور قومی خود مختاری کی 97 ویں سالگرہ کے ساتھ ساتھ بچوں کا دن منا رہا ہے، کم ازکم 520 بچے یہ دن منانے سے معذور ہیں کیعنکہ وہ اپنی قیدی ماوں کے ہمراہ جیل میں پرورش پا رہے ہیں۔ وزارت انصاف کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے گئے اعدادوشمار...
by TurkeyPurge | Apr 29, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
روزنامہ جمہوریت کی خبر کے مطابق منگل کے دن مبینہ طور پر گولن تحریک سے تعلقات کے شبے میں بر طرف کیے جانے والے پولیس افسر ایچ ای نے جمعہ کے دن خود کشی کر لی۔ افسر نے خود کو گولی مارنے سے قبل اپنی ٹوئٹ میں لکھا:”میں غدار نہیں، میں نے کبھی اپنے ملک سے غداری نہیں...