by TurkeyPurge | Jun 30, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
حکومت نواز اخبار روزنامہ صباح نے ھفتے کے روزدعویٰ کی اہے کہ قطر نے 45 ترک باشندوں کو گولن تحریک سے تعلقات کے الزام میں ملک بدر کر دیا جس پر حکومت 15 جولائی 2016 کی بغاوت کی منصوبہ بندی کا الزام لگاتی ہے۔ تحریک اس الزام سے انکار کرتی ہے مگر ترکی میں اس گروہ سے حقیقی...
by TurkeyPurge | Jun 9, 2017 | بین الاقوامی رد عمل
ہیومن رائٹس واچ نے یکم جون کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ برما کی انتظامیہ نے ترک پناہ گزین مہمت فرقان شوکمین کو تھائی لینڈ کے رستے ملک بدر کر دیا اور اس کی زندگی کو سنجیدہ نوعیت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خطرے سے دوچار کر دیا۔ ہیومن رائٹس واچ کے ایشیا ڈائریکٹر...
by TurkeyPurge | Jun 3, 2017 | انسانی سانحے
اپنے بچے کی پیدائش سے محض چند دن قبل کیسری شہر کی ایک خاتون اب بھی حراست میں ہے اگرچہ بچے کو دل اور گردوں کے مسائل کا سامنا ہے ۔ روزنامہ حریت کی کالم نگار عائشہ ارمان نے ساڑھے آٹھ ماہ کی حاملہ شولے گمشولک جسے کیسری میں جیل میں رکھا گیا ہے اس کے وکیل مہمت فاتح اوزترک...
by TurkeyPurge | May 26, 2017 | انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں, تشدد
گرہٹ نیوز ویب سائٹ کے مطابق چیرمین پارتیا کردستانی (PAKURD) ابراہیم خلیل باران کا کہنا ہے کہ اس پر 13 دن کی حراست کے دوران شدید تشدد روا رکھا گیا۔ باران جسے دہشت گرد تنظیم کا پراپیگنڈہ پھیلانے اور صدر طیب اردگان کی بے عزتی کرنے کے الزام میں11 جنوری کو تحویل میں لیا...
by TurkeyPurge | May 25, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
گولن تحریک کے خلاف جاری تحقیقات کے سلسلے میں مشرقی صوبے ادییمان میں ایک ہسپتال کے چیف فزیشن اور نیوٹریشنسٹ سمیت تینتیس افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ریاست کے زیر اہتمام چلنے والی خبر ایجنسی انادولو نیوز کے مطابق 33 مشکوک افراد کو محکمہ صحت میں مبینہ آرگنائزیشن میں...