استنبول کی بلدیہ نے ایردو۔ گان لکھی وال چاکنگ کی تصویر کی اشاعت پر میگزین کی اشاعت بند کروا دی

استنبول کی بلدیہ نے ایردو۔ گان لکھی وال چاکنگ کی تصویر کی اشاعت پر میگزین کی اشاعت بند کروا دی

اسنتنبول بلدیہ نے 1453 کلچرل و آرٹ میگزین اس وجہ سے بند کروا دیا کہ اس نے اپنی حالیہ اشاعت میں ایک وال چاکنگ کی تصویر شائع کی جس پر درج تھا، ایردو۔گان یعنی اردگان چلا گیا، انشا اللہ ما شا اللہ۔ منگل کے دن بلدیہ کے زیر انتظام میگزین اور دیگر تحریریں شائع کرنے والے...
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے ملایشیا سے ملک بدری کے خطرے سے دوچار ترک باشندوں کے لیے فوری اقدامات کی اپیل

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے ملایشیا سے ملک بدری کے خطرے سے دوچار ترک باشندوں کے لیے فوری اقدامات کی اپیل

ایمنسٹی انٹنیشنل نے فوری ایکشن کی ایک مہم شروع کی ہے جس میں عوام سے  کہا گیا ہے کہ وہ ملایشین حکام سے ان تین ترک باشندوں کو ملک بدر نہ کرنے کی اپیل کریں جنھیں حال ہی میں حراست میں لیا گیا ہے۔ یتن ترک باشندوں کوملایشیا میں انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت حراست میں لیا...
انقرہ میں غیر سرکاری قید خانے میں وسیع پیمانے پر تشدد، مانیٹرنگ گروپ کا دعویٰ

انقرہ میں غیر سرکاری قید خانے میں وسیع پیمانے پر تشدد، مانیٹرنگ گروپ کا دعویٰ

ترکی میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کی مانیٹرنگ کرنے والے سٹاک ہوم سینٹر فار فریڈم (SCF)  کو موصول ہونے والی مصدقہ اطلاعات کے مطابق ترک دارالحکومت میں غیر سرکاری قید خانے میں بڑے پیمانے پر تشدد کیا گیا ہے۔  یہ رپورٹ اس ادارے کی ویب سائٹ پر پیر کے دن شائع ہوئی۔ گزشتہ...
بغاوت کی کوشش کے بعد پکڑ دھکڑ میں 61 روپوش افراد زیر حراست

بغاوت کی کوشش کے بعد پکڑ دھکڑ میں 61 روپوش افراد زیر حراست

گولن تحریک کے خلاف آپریشن کے دوران زیر حراست لیے گئے 61 روپوش افراد میں سے چالیس افراد کو پیر کے دن استنبول میں گرفتار کر لیا گیا۔ گزشتہ ہفتے گولن کے پیروکاروں کے خلاف تحقیقات کے دوران استنبول میں چھپے 61 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لیے جانے والوں میں...
خاتون معذور بچوں کی دیکھ بھال پر مجبور کیونکہ پراسیکیوٹر شوہر 270دنوں سے زیر حراست ہے

خاتون معذور بچوں کی دیکھ بھال پر مجبور کیونکہ پراسیکیوٹر شوہر 270دنوں سے زیر حراست ہے

حجر چقماق ان سینکڑوں ہزاروں لوگوں میں سے ایک ہے جو حکومت کی جانب سے پندرہ جولائی کے تناظر میں گولن تحریک کے خلاف کیے جانے والے کریک ڈاون کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ وہ تین بچوں کی ماں ہیں جن میں سے دو معذور ہیں۔ وہ ترک جج سیف اللہ چقماق کی اہلیہ ہیں جو270 دنوں...