by TurkeyPurge | Apr 30, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
گولن تحریک کے خلاف تحقیقات کے سلسے میں بارتن کے صوبے میں دو اساتذہ کو بالترتیب سات سال نو ماہ تیئس دن اور سات سال چھ ماہ جیل کی سزا سنا دی گئی۔ حکومت تحریک پر پندرہ جولائی کی بغاوت کی کوشش کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرتی ہے اور اسے ایک دہشت گرد جماعت قرار دیتی ہے۔...
by TurkeyPurge | Apr 9, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
انقرہ کی عدالت نے ان دو کمپنیوں کے پانچ افسران کی گرفتاری پر فیصلہ سنا دیا ہے جو حکومت کی جانب سے بند کیے جانے والے گولن تحریک سے منسلک اسکولوں کو خوراک اور تعمیراتی سامان فراہم کرتے تھے۔ گرفتار شدگان پر مبینہ دہشت گرد تنظیم کی اعانت کا الزام عائد کیا گیا ہے کیونکہ...