حکومتی اقدامات کے باعث ترکی میں ہزاروں لوگوں کے کیریر اور آمدنی متاثر ہوئی ہے: اقوام متحدہ ماہرین

حکومتی اقدامات کے باعث ترکی میں ہزاروں لوگوں کے کیریر اور آمدنی متاثر ہوئی ہے: اقوام متحدہ ماہرین

اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق اگرچہ معاشی، معاشرتی اور ثقافتی حقوق صرف ایمرجنسی کی حالت میں ایسے طریقوں سے  ہی محدود کیے جا سکتے ہیں جہاں خود بخود بنیادی حقوق کا احترام موجود ہو مگر ترک حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدمات ان سب سے بہت دور ہیں کیونکہ 15جولئی کے...
15 جولائی کے بعد سے ترک جیلوں میں 28 مشتبہ اموات ہو چکی ہیں

15 جولائی کے بعد سے ترک جیلوں میں 28 مشتبہ اموات ہو چکی ہیں

15 جولائی 2016 کی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد سے 28 افراد بشمول اساتذہ، پولیس افسران اور پراسیکیوٹرز، ترک جیلوں میں مردہ پائے گئے جس سے ان ہزاروں افراد کی سلامتی کے متعلق سنجیدہ نوعیت کے خطرات پیدا ہو گئے ہیں جنھیں پورے ملک کی جیلوں میں انتہائی خراب حالات میں رکھا گیا...
(ویڈیو) ماں ترابزون کی جیل میں منتقل، معصوم بچے کی دیکھ بھال وکیلوں کے ذمہ

(ویڈیو) ماں ترابزون کی جیل میں منتقل، معصوم بچے کی دیکھ بھال وکیلوں کے ذمہ

کردوں کی حامی DIHA نیوز ایجنسی نے منگل کو خبر دی کہ ایک دودھ پلاتی ماں کو اس کے آٹھ ماہ کے شیر خوار بچے سے اس وقت جدا کر دیا گیا جب اس کی ماں کو استنبول کی ایک جیل سے گیبزے کی جیل میں منتقل کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گلستان اکبابہ کو استنبول میں خواتین اور بچوں...
سواس کی جیل میں بد سلوکی کے باعث فالج کا شکار ترک پولیس افسر انتقال کر گیا

سواس کی جیل میں بد سلوکی کے باعث فالج کا شکار ترک پولیس افسر انتقال کر گیا

33سالہ پولیس افسر قادر آیجے، جسے گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں جیل میں ڈال دیا گیا تھا، صحت کی خرابی کی بنا پر قید سے رہائی کے چند ہفتے بعد انتقال کر گیا ۔ خاندان کے اراکین کی جانب سے ٹوئٹر پر ڈالی جانے والی تصویروں کے مطابق ٓیجے کو جیل میں خوراک اور پانی سے محروم...