by TurkeyPurge | Apr 14, 2017 | انسانی سانحے
کردوں کی حامی DIHA نیوز ایجنسی نے منگل کو خبر دی کہ ایک دودھ پلاتی ماں کو اس کے آٹھ ماہ کے شیر خوار بچے سے اس وقت جدا کر دیا گیا جب اس کی ماں کو استنبول کی ایک جیل سے گیبزے کی جیل میں منتقل کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گلستان اکبابہ کو استنبول میں خواتین اور بچوں...
by TurkeyPurge | Apr 12, 2017 | انسانی سانحے
33سالہ پولیس افسر قادر آیجے، جسے گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں جیل میں ڈال دیا گیا تھا، صحت کی خرابی کی بنا پر قید سے رہائی کے چند ہفتے بعد انتقال کر گیا ۔ خاندان کے اراکین کی جانب سے ٹوئٹر پر ڈالی جانے والی تصویروں کے مطابق ٓیجے کو جیل میں خوراک اور پانی سے محروم...