by TurkeyPurge | May 25, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
گولن تحریک کے خلاف جاری تحقیقات کے سلسلے میں مشرقی صوبے ادییمان میں ایک ہسپتال کے چیف فزیشن اور نیوٹریشنسٹ سمیت تینتیس افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ریاست کے زیر اہتمام چلنے والی خبر ایجنسی انادولو نیوز کے مطابق 33 مشکوک افراد کو محکمہ صحت میں مبینہ آرگنائزیشن میں...
by TurkeyPurge | May 23, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
اسنتنبول بلدیہ نے 1453 کلچرل و آرٹ میگزین اس وجہ سے بند کروا دیا کہ اس نے اپنی حالیہ اشاعت میں ایک وال چاکنگ کی تصویر شائع کی جس پر درج تھا، ایردو۔گان یعنی اردگان چلا گیا، انشا اللہ ما شا اللہ۔ منگل کے دن بلدیہ کے زیر انتظام میگزین اور دیگر تحریریں شائع کرنے والے...
by TurkeyPurge | May 9, 2017 | بین الاقوامی رد عمل
ایمنسٹی انٹنیشنل نے فوری ایکشن کی ایک مہم شروع کی ہے جس میں عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ ملایشین حکام سے ان تین ترک باشندوں کو ملک بدر نہ کرنے کی اپیل کریں جنھیں حال ہی میں حراست میں لیا گیا ہے۔ یتن ترک باشندوں کوملایشیا میں انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت حراست میں لیا...
by TurkeyPurge | May 9, 2017 | انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں, تشدد
ترکی میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کی مانیٹرنگ کرنے والے سٹاک ہوم سینٹر فار فریڈم (SCF) کو موصول ہونے والی مصدقہ اطلاعات کے مطابق ترک دارالحکومت میں غیر سرکاری قید خانے میں بڑے پیمانے پر تشدد کیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ اس ادارے کی ویب سائٹ پر پیر کے دن شائع ہوئی۔ گزشتہ...
by TurkeyPurge | May 9, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
گولن تحریک کے خلاف آپریشن کے دوران زیر حراست لیے گئے 61 روپوش افراد میں سے چالیس افراد کو پیر کے دن استنبول میں گرفتار کر لیا گیا۔ گزشتہ ہفتے گولن کے پیروکاروں کے خلاف تحقیقات کے دوران استنبول میں چھپے 61 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لیے جانے والوں میں...