خاتون معذور بچوں کی دیکھ بھال پر مجبور کیونکہ پراسیکیوٹر شوہر 270دنوں سے زیر حراست ہے

خاتون معذور بچوں کی دیکھ بھال پر مجبور کیونکہ پراسیکیوٹر شوہر 270دنوں سے زیر حراست ہے

حجر چقماق ان سینکڑوں ہزاروں لوگوں میں سے ایک ہے جو حکومت کی جانب سے پندرہ جولائی کے تناظر میں گولن تحریک کے خلاف کیے جانے والے کریک ڈاون کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ وہ تین بچوں کی ماں ہیں جن میں سے دو معذور ہیں۔ وہ ترک جج سیف اللہ چقماق کی اہلیہ ہیں جو270 دنوں...
اساتذہ کو “دہشت گرد تنظیم کا رکن” ہونے کے الزام میں ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی

اساتذہ کو “دہشت گرد تنظیم کا رکن” ہونے کے الزام میں ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی

گولن تحریک کے خلاف تحقیقات کے سلسے میں بارتن کے صوبے میں دو اساتذہ کو بالترتیب سات سال نو ماہ تیئس دن اور سات سال چھ ماہ جیل کی سزا سنا دی گئی۔ حکومت تحریک پر پندرہ جولائی کی بغاوت کی کوشش کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرتی ہے اور اسے ایک دہشت گرد جماعت قرار دیتی ہے۔...
بغاوت کے بعد خوف پھیلانے کی مہم میں ترکی بڑی تعداد میں خواتین کو جیلوں میں ڈال رہا ہے۔ رپورٹ

بغاوت کے بعد خوف پھیلانے کی مہم میں ترکی بڑی تعداد میں خواتین کو جیلوں میں ڈال رہا ہے۔ رپورٹ

سویئڈن میں قائم سٹاک ہوم سینٹر فار فریڈم نے 27 اپریل کو اپنی حالیہ رپورٹ  میں کہا ہے کہ ترک حکومت 15جولائی کی بغاوت کی کوشش کے تناظر میں خوف اور دیشت پھیلانے کی مہم کے سلسلے میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ خواتین کو قید کر رہی ہے۔ اس رپورٹ میں حال ہی میں حراست میں لی...
بے باک شہری کو بیمار والدہ کے لیے ایمبولینس دینے سے انکار کر دیا گیا

بے باک شہری کو بیمار والدہ کے لیے ایمبولینس دینے سے انکار کر دیا گیا

کوجیلی کی داریکا میونسپلٹی کے ایک بے باک نقاد ابراہیم اوزون نے بتایا کہ اسے بیمار والدہ کو ہسپتال لے جانے کے لیے ایمبولینس دینے سے اس لیے انکار کر دیا گیا کہ وہ مقامی انتظامیہ کے خلاف تنقید کرتا ہے۔ حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپنٹ پاٹی (ٓاے کے پی) کے ٹکٹ پر داریکا کے میئر...
ایجوکیشن یونینسٹ کو گولن تعلقات پر چھ سال قید کی سزا

ایجوکیشن یونینسٹ کو گولن تعلقات پر چھ سال قید کی سزا

کرشہر عدالت نے ایک استاد اور حکومت کی جانب سے بند کر دی جانے والی اساتذہ تنطیم آکتف سین کے مقامی نمائندے باقر سی کو 25اپریل کو 6 سال تین ماہ کی سزا سنا دی گئی۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے اپنے بچوں کو گولن تحریک سے منسلک تعلیمی ادارے میں بھیجا، بنک ایشیا سے قرض لیا اور...