ترک پولیس نے جنوبی ترکی میں اطالوی صحافی کو حراست میں لے لیا

ترک پولیس نے جنوبی ترکی میں اطالوی صحافی کو حراست میں لے لیا

ANSA نیوز کے لیے کام کرنے والےگیبریل ڈیل گرانڈے نامی اطالوی صحافی کو ترکی کے جنوب میں واقع حطائی صوبے سے سیکیورٹی چیکنگ کے دوران حراست میں لے لیا گیا ہے۔ 35 سالہ صحافی کی گرفتاری کی فوری وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ اظالوی انتظامیہ نے مبینہ طور پر اپنے صحافی کی رہائی کے...