by TurkeyPurge | Apr 30, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
23 اپریل کو جہاں ترکی ترک پارلیمنٹ اور قومی خود مختاری کی 97 ویں سالگرہ کے ساتھ ساتھ بچوں کا دن منا رہا ہے، کم ازکم 520 بچے یہ دن منانے سے معذور ہیں کیعنکہ وہ اپنی قیدی ماوں کے ہمراہ جیل میں پرورش پا رہے ہیں۔ وزارت انصاف کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے گئے اعدادوشمار...
by TurkeyPurge | Apr 29, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
روزنامہ جمہوریت کی خبر کے مطابق منگل کے دن مبینہ طور پر گولن تحریک سے تعلقات کے شبے میں بر طرف کیے جانے والے پولیس افسر ایچ ای نے جمعہ کے دن خود کشی کر لی۔ افسر نے خود کو گولی مارنے سے قبل اپنی ٹوئٹ میں لکھا:”میں غدار نہیں، میں نے کبھی اپنے ملک سے غداری نہیں...
by TurkeyPurge | Apr 26, 2017 | نفرت آمیز گفتگو
صدر رجب طیب اردگان کے ایک پولیس سیکیورٹی گارڈ فاتح مینتیش نے ایک خاتون کو سوشل میڈیا پر—- کی اولاد، کافر، فاحشہ کے القاب دیتے ہوئے عصمت دری کی دھمکی دی ہے۔ “اگر میں نے تمھیں پکڑ لیا تو تمھاری عصمت دری کر دوں گا، ” مینتیش نے مبینہ طور پر اپنے ذاتی فیس...
by TurkeyPurge | Apr 21, 2017 | بین الاقوامی رد عمل
برطانیہ میں قائم واچ ڈاگ ٹارچر فرام فریڈم کا کہنا ہے کہ اگرچہ جولائی 2016 کی بغاوت کی کوشش کے بعد دنیا میں ترکی کا مقام ایک پر تشدد ریاست کے طور پر ابھرا ہے مگر ترک جیلوں میں نازیبا سلوک بہت عرصے سے ملک میں سیاسی عمل کو دبانے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ واچ ڈاگ نے...
by TurkeyPurge | Apr 20, 2017 | بین الاقوامی رد عمل
یورپی پارلیمنٹ کے صدر انٹونیو تاجینی نے پیر کے روز ترکی کی جانب سے سزائے موت کی بحالی کے لیے عوامی ریفرینڈم کے متوقع فیصلے کے خلاف شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے ایسا کوئی بھی فیصلہ یورپی یونین کے لیے سرخ لکیر کے مترادف ہو گا۔ ریفرنڈم میں کامیابی اور اختیارات میں...