ترکی نے مبینہ بغاوت سے تعلق کے الزام میں 189 وکیلوں کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیے

ترکی نے مبینہ بغاوت سے تعلق کے الزام میں 189 وکیلوں کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیے

سرکاری خبر رساں ایجنسی انا دولو کے مطابق استنبول کے چیف پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں 189 وکیلوں کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 189 میں سے 78 وکیلوں کو آٹھ صوبوں میں جاری آپریشن کے نتیجے میں دہشت گرد تنظیم...
پولیس نے ایک اور خاتون کو بچے کی پیدائش کے چند ہی گھنٹوں بعد گرفتار کر لیا

پولیس نے ایک اور خاتون کو بچے کی پیدائش کے چند ہی گھنٹوں بعد گرفتار کر لیا

انقرہ کے لقمان حکیم ہسپتال میں بچے کو جنم دینے والی نازلی میرت کو پولئیس نے حراست میں لے کر اس کے نومولود بچے سمیت پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا تا کہ گولن تحریک کے خلاف تحقیقات کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی جا سکے۔ حبردار نیوز پورٹل کے مطابق نازلی کیرت کے شوہر کو اس کے گولن...
ترک خاندان کو ترک حکومت کی درخواست پر کئی دن تک کیو ائر پورٹ پر رکھا گیا

ترک خاندان کو ترک حکومت کی درخواست پر کئی دن تک کیو ائر پورٹ پر رکھا گیا

ایک ترک خاندان کی جانب سے سوشل میدیا پر ڈالی جانے والی ایک ویڈیو کے مطابق انھیں جمعرات کے دن یوکرین کے حکام نے حراست میں لیا ور تین دن تک کیو بوریسپل ائر پورٹ پر ایک کمرے میں بند رکھا تاکہ انھیں ترکی ڈی پورٹ کیا جاسکے۔ ھفتے کے دن ٹوئٹر پر پوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو...
انقرہ سے 42دن قبل اغوا ہونے والا شخص دراصل پولیس کی حراست میں تھا

انقرہ سے 42دن قبل اغوا ہونے والا شخص دراصل پولیس کی حراست میں تھا

اوندر آسان نامی اسکول ٹیچر جسے مبینہ طور پر یکم اپریل کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا تھا اس کی اہلیہ نے ہفتے کو روز بتایا کہ وہ انقرہ پولیس ڈپارٹمنٹ  کی حراست میں ہے۔ اوندر اسان کی اہلیہ فاطمہ آسان کے مطابق اس کو شہہو کع قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نا معلوم...
قید ماوں کے 520 بچے جیلوں میں پرورش پا رہے ہیں مگر ترکی پھر بھی بچوں کا دن منا رہا ہے

قید ماوں کے 520 بچے جیلوں میں پرورش پا رہے ہیں مگر ترکی پھر بھی بچوں کا دن منا رہا ہے

23 اپریل کو جہاں ترکی ترک پارلیمنٹ اور قومی خود مختاری کی 97 ویں سالگرہ کے ساتھ ساتھ بچوں کا دن منا رہا ہے، کم ازکم 520 بچے یہ دن منانے سے معذور ہیں کیعنکہ وہ اپنی قیدی ماوں کے ہمراہ جیل میں پرورش پا رہے ہیں۔ وزارت انصاف کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے گئے اعدادوشمار...