جڑواں   بچوں سے حاملہ خاتون کو ہسپتال سے حراست میں لے لیا گیا

جڑواں بچوں سے حاملہ خاتون کو ہسپتال سے حراست میں لے لیا گیا

کوجیلی سے تعلق رکھنے والی نوریے یالچن جو اگلے چار ماہ میں جڑواں بچوں کو جنم دینے والی ہیں انھیں منگل کے روز ازمت شہر کے میڈیکل پارک ہسپتال سے حراست میں لے لیا گیا۔  گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں یالچن کو کوجیلی کے ازمت  ڈسٹرکٹ میں پانچ گھنٹے تک حراست میں رکھا گیا جس...
قطر نے 45 ترک باشندوں کو گولن تعلقات کے الزام میں ملک بدر کر دیا

قطر نے 45 ترک باشندوں کو گولن تعلقات کے الزام میں ملک بدر کر دیا

حکومت نواز اخبار روزنامہ صباح نے ھفتے کے روزدعویٰ کی اہے کہ قطر نے 45 ترک باشندوں کو گولن تحریک سے تعلقات کے الزام میں ملک بدر کر دیا جس پر حکومت 15 جولائی 2016 کی بغاوت کی منصوبہ بندی کا الزام لگاتی ہے۔ تحریک اس الزام سے انکار کرتی ہے مگر ترکی میں اس گروہ سے حقیقی...
ہیومن رائٹس واچ نے میانمار اور تھائی لینڈ پر زور دیا ہے کہ وہ ترکی کی جانب سےملک بدری کی مزید درخواست پر عمل نہ کریں

ہیومن رائٹس واچ نے میانمار اور تھائی لینڈ پر زور دیا ہے کہ وہ ترکی کی جانب سےملک بدری کی مزید درخواست پر عمل نہ کریں

ہیومن رائٹس واچ نے یکم جون کو اپنے ایک بیان میں  کہا ہے کہ برما کی انتظامیہ نے ترک پناہ گزین مہمت فرقان شوکمین کو تھائی لینڈ کے رستے ملک بدر کر دیا اور اس کی زندگی کو سنجیدہ نوعیت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خطرے سے دوچار کر دیا۔ ہیومن رائٹس واچ کے ایشیا ڈائریکٹر...
طبی عملے کے33 افراد بغاوت کے الزام میں زیر حراست

طبی عملے کے33 افراد بغاوت کے الزام میں زیر حراست

گولن تحریک کے خلاف جاری تحقیقات کے سلسلے میں مشرقی صوبے ادییمان میں ایک ہسپتال کے چیف فزیشن اور نیوٹریشنسٹ سمیت تینتیس افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ریاست کے زیر اہتمام چلنے والی خبر ایجنسی انادولو نیوز کے مطابق 33 مشکوک افراد کو محکمہ صحت میں مبینہ آرگنائزیشن میں...
بغاوت کی کوشش کے الزام میں بر طرف استاد کو زیر حراست رشتہ دار سے ملاقات کے موقع پر گرفتار کر لیا گیا

بغاوت کی کوشش کے الزام میں بر طرف استاد کو زیر حراست رشتہ دار سے ملاقات کے موقع پر گرفتار کر لیا گیا

ملاتیہ سے تعلق رکھنے والے استاد سی کے، جنھیں حکومت کی جانب سے کی جانے والی پکڑ دھکڑ کے دوران ان کے عہدے سے بر طرف کر دیا گیا تھا، انھیں ہفتہ کے روز جیل میں قید رشتے دار سے ملاقات کے موقع پر  گرفتار کر لیا گیا۔ سر کاری خبر رساں ایجنسی انادولو نیوز ایجنسی اور مقامی...