اساتذہ کو “دہشت گرد تنظیم کا رکن” ہونے کے الزام میں ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی

اساتذہ کو “دہشت گرد تنظیم کا رکن” ہونے کے الزام میں ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی

گولن تحریک کے خلاف تحقیقات کے سلسے میں بارتن کے صوبے میں دو اساتذہ کو بالترتیب سات سال نو ماہ تیئس دن اور سات سال چھ ماہ جیل کی سزا سنا دی گئی۔ حکومت تحریک پر پندرہ جولائی کی بغاوت کی کوشش کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرتی ہے اور اسے ایک دہشت گرد جماعت قرار دیتی ہے۔...
بغاوت کے بعد خوف پھیلانے کی مہم میں ترکی بڑی تعداد میں خواتین کو جیلوں میں ڈال رہا ہے۔ رپورٹ

بغاوت کے بعد خوف پھیلانے کی مہم میں ترکی بڑی تعداد میں خواتین کو جیلوں میں ڈال رہا ہے۔ رپورٹ

سویئڈن میں قائم سٹاک ہوم سینٹر فار فریڈم نے 27 اپریل کو اپنی حالیہ رپورٹ  میں کہا ہے کہ ترک حکومت 15جولائی کی بغاوت کی کوشش کے تناظر میں خوف اور دیشت پھیلانے کی مہم کے سلسلے میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ خواتین کو قید کر رہی ہے۔ اس رپورٹ میں حال ہی میں حراست میں لی...
بے باک شہری کو بیمار والدہ کے لیے ایمبولینس دینے سے انکار کر دیا گیا

بے باک شہری کو بیمار والدہ کے لیے ایمبولینس دینے سے انکار کر دیا گیا

کوجیلی کی داریکا میونسپلٹی کے ایک بے باک نقاد ابراہیم اوزون نے بتایا کہ اسے بیمار والدہ کو ہسپتال لے جانے کے لیے ایمبولینس دینے سے اس لیے انکار کر دیا گیا کہ وہ مقامی انتظامیہ کے خلاف تنقید کرتا ہے۔ حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپنٹ پاٹی (ٓاے کے پی) کے ٹکٹ پر داریکا کے میئر...
خاص خبر: ترکی کے بغاوت کے بعد پکڑ دھکڑ کے شکار 7 افراد اغوا

خاص خبر: ترکی کے بغاوت کے بعد پکڑ دھکڑ کے شکار 7 افراد اغوا

ترکی میں 15 جولائی کی بغاوت کے بعد ظلم و ستم کے شکار حزب مخالف کے گروہوں کیپراسرار گمشدگی ایک عمومی معاملہ بنتی جا رہی ہے جہاں اب تک مبینہ اغوا کے سات کیسز رجسٹر کیے جا چکے ہیں۔ آکتف حبر نیوز پورٹل کے مطابق کچھ عرصے سے منظر عام پر نظر نہ آنے والوں میں مشترک بات ان...
مقتول سپاہی کے بھائی کے اثاثوں کوبغاوت کے بعد کریک ڈاون کے دوران ضبط کر لیا گیا

مقتول سپاہی کے بھائی کے اثاثوں کوبغاوت کے بعد کریک ڈاون کے دوران ضبط کر لیا گیا

حکومت نے سابقہ لیفٹیننٹ کرنل مہمت الکان کے اثاثوں کو ضبط کر لیا ہے۔ یہ وہ افسر ہیں جو اس وقت شہ سرخیوں میں آئے جب انھوں نے ترک فوج میں کیپٹن اپنے مقتول بھائی کی تدفین کے موقع پر حکومت پر کھل کر تنقید کی تھی۔ الکان نے 14 اپریل کو ٹوئٹر پر اپنی تحریر میں کہا کہ 15...