by TurkeyPurge | Apr 20, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
اے اے اور ٹی ڈی دو اساتذہ جنھیں بغاوت کے بعد ہونے والے کریک ڈاون کے دوران ملازمت سے بر طرف کر دیا گیا تھا انھیں اتوار کے دن ملاتیا کے ایک اسکول سے اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ ایگزیکٹو صدارت کے لیے ہونے والے ریفرینڈم میں ووٹ دینے کے لیے آئے۔ ترک عوام پارلیمانی...
by TurkeyPurge | Apr 9, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
نو ستمبر (Dokuz Eylul) یونیورسٹی کے ریکٹر نےمیڈیکل فیکلٹی کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ازمیر میں ہونے والی صدر اردگان کی انتخابی ریلی میں شریک ہوں۔ اردگان اور وزیر اعظم بنالی یلدرم 9اپریل کو گند وگدو سکوائر میں ریلی سے خطاب...