ریفرینڈم میں ووت ڈالنے والے اساتذہ کو بغاوت کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

ریفرینڈم میں ووت ڈالنے والے اساتذہ کو بغاوت کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

اے اے اور ٹی ڈی  دو اساتذہ جنھیں بغاوت کے بعد ہونے والے کریک ڈاون کے دوران ملازمت سے بر طرف کر دیا گیا تھا انھیں اتوار کے دن ملاتیا کے ایک اسکول سے اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ ایگزیکٹو صدارت کے لیے ہونے والے ریفرینڈم میں ووٹ دینے کے لیے آئے۔ ترک عوام پارلیمانی...