عدالت نے سات ماہ قبل جیل میں پردہ پائے جانے والے پراسیکیوٹر کی حراست جاری رکھنے کا حکم سنا دیا

عدالت نے سات ماہ قبل جیل میں پردہ پائے جانے والے پراسیکیوٹر کی حراست جاری رکھنے کا حکم سنا دیا

برسہ کی ایک عدالت نے سات ماہ قبل ستمبر میں جیل  کے غسل خانےمیں مردہ پائے جانے والے پراسیکیوٹر سیف الدین یگت کی حراست جاری رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔ خبردار میڈیا آوٹ لیٹ کے مطابق عدالت یگت کی رہائی کی درخواست کی سماعت کر رہی تھی جبکہ اس کی موت کو سات ماہ کا عرصہ گزر چکا...