بغاوت کے الزام میں طلبہ، اساتذہ اور تاجروں سمیت 28 افراد زیر حراست

بغاوت کے الزام میں طلبہ، اساتذہ اور تاجروں سمیت 28 افراد زیر حراست

گولن تحریک جس پر حکومت 15 جولائی کی بغاوت کی کوشش کی پشت پناہی کا الزام لگاتی ہے، اس سے تعلق کے شبے میں جمعرات کو دو علیحدہ علیحدہ تحقیقات کے سلسلے میں کم از کم 28 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔  نیدے کے صوبے میں ہونے والی تحقیات میں 21 افراد کے خلاف وارنٹس جاری...