by TurkeyPurge | Apr 30, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
گولن تحریک کے خلاف تحقیقات کے سلسے میں بارتن کے صوبے میں دو اساتذہ کو بالترتیب سات سال نو ماہ تیئس دن اور سات سال چھ ماہ جیل کی سزا سنا دی گئی۔ حکومت تحریک پر پندرہ جولائی کی بغاوت کی کوشش کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرتی ہے اور اسے ایک دہشت گرد جماعت قرار دیتی ہے۔...
by TurkeyPurge | Apr 30, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
سویئڈن میں قائم سٹاک ہوم سینٹر فار فریڈم نے 27 اپریل کو اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ترک حکومت 15جولائی کی بغاوت کی کوشش کے تناظر میں خوف اور دیشت پھیلانے کی مہم کے سلسلے میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ خواتین کو قید کر رہی ہے۔ اس رپورٹ میں حال ہی میں حراست میں لی...