by TurkeyPurge | May 9, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
گولن تحریک کے خلاف آپریشن کے دوران زیر حراست لیے گئے 61 روپوش افراد میں سے چالیس افراد کو پیر کے دن استنبول میں گرفتار کر لیا گیا۔ گزشتہ ہفتے گولن کے پیروکاروں کے خلاف تحقیقات کے دوران استنبول میں چھپے 61 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لیے جانے والوں میں...
by TurkeyPurge | Apr 22, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
ایک فزیشن، کالم نگار اور تنظیم برائے حقوق انسانی و حمایت مظلومین (مظلومدر) کے سابق سربراہ عمر فاروق گیرگیرلی اوغلو نے کہا ہے کہ حکومت نے انھیں کوجیلی میں واقع سرکاری ہسپتال میں ملازمت سے برطرف کرنے کے بعد عوامی عمارات میں قدم رکھنے سے روک دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے آر...
by TurkeyPurge | Apr 11, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں, انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
انقرہ میں ایک شخص کے مبینہ اغوا کے بعد، فلسفے کے ایک استاد کو ان کی اہلیہ کے بیان کے مطابق یکم اپریل کو غائب کر دیا گیا ہے۔ 41 سالہ استاد یکم اپریل کو پراسرار طور پر غائب ہو گئے۔ ان کی اہلیہ فاطمہ اسان نے ٹویٹر پر فریاد کی ہے کہ گزشتہ آٹھ دنوں سے اس نے اوندر کے متعلق...
by TurkeyPurge | Apr 8, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
گولن تحریک جس پر حکومت 15 جولائی کی بغاوت کی کوشش کی پشت پناہی کا الزام لگاتی ہے، اس سے تعلق کے شبے میں جمعرات کو دو علیحدہ علیحدہ تحقیقات کے سلسلے میں کم از کم 28 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ نیدے کے صوبے میں ہونے والی تحقیات میں 21 افراد کے خلاف وارنٹس جاری...