by TurkeyPurge | Jun 17, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
سرکاری خبر رساں ایجنسی انا دولو کے مطابق استنبول کے چیف پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں 189 وکیلوں کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 189 میں سے 78 وکیلوں کو آٹھ صوبوں میں جاری آپریشن کے نتیجے میں دہشت گرد تنظیم...
by TurkeyPurge | Jun 11, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
انقرہ کے لقمان حکیم ہسپتال میں بچے کو جنم دینے والی نازلی میرت کو پولئیس نے حراست میں لے کر اس کے نومولود بچے سمیت پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا تا کہ گولن تحریک کے خلاف تحقیقات کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی جا سکے۔ حبردار نیوز پورٹل کے مطابق نازلی کیرت کے شوہر کو اس کے گولن...
by TurkeyPurge | Jun 3, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
15 جولائی کی بغاوت کی کوشش کے تناظر میں حکومتی احکامات پر ملازمت سے بر طرفی کے خلاف احتجاج کرنے والے استاد سمیع اوزکاجا کی والدہ اور اہلیہ کوپولیس افسران کے ایک گروہ نے بری طرح سے فرش پر گھسیٹا۔ رپورٹس کے مطابق اوزکاجا کی اہلیہ اور والدہ کو گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے...
by TurkeyPurge | Apr 26, 2017 | نفرت آمیز گفتگو
صدر رجب طیب اردگان کے ایک پولیس سیکیورٹی گارڈ فاتح مینتیش نے ایک خاتون کو سوشل میڈیا پر—- کی اولاد، کافر، فاحشہ کے القاب دیتے ہوئے عصمت دری کی دھمکی دی ہے۔ “اگر میں نے تمھیں پکڑ لیا تو تمھاری عصمت دری کر دوں گا، ” مینتیش نے مبینہ طور پر اپنے ذاتی فیس...
by TurkeyPurge | Apr 20, 2017 | بین الاقوامی رد عمل
یورپی پارلیمنٹ کے صدر انٹونیو تاجینی نے پیر کے روز ترکی کی جانب سے سزائے موت کی بحالی کے لیے عوامی ریفرینڈم کے متوقع فیصلے کے خلاف شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے ایسا کوئی بھی فیصلہ یورپی یونین کے لیے سرخ لکیر کے مترادف ہو گا۔ ریفرنڈم میں کامیابی اور اختیارات میں...