by TurkeyPurge | Apr 30, 2017 | انسانی سانحے
حجر چقماق ان سینکڑوں ہزاروں لوگوں میں سے ایک ہے جو حکومت کی جانب سے پندرہ جولائی کے تناظر میں گولن تحریک کے خلاف کیے جانے والے کریک ڈاون کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ وہ تین بچوں کی ماں ہیں جن میں سے دو معذور ہیں۔ وہ ترک جج سیف اللہ چقماق کی اہلیہ ہیں جو270 دنوں...
by TurkeyPurge | Apr 15, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
برسہ کی ایک عدالت نے سات ماہ قبل ستمبر میں جیل کے غسل خانےمیں مردہ پائے جانے والے پراسیکیوٹر سیف الدین یگت کی حراست جاری رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔ خبردار میڈیا آوٹ لیٹ کے مطابق عدالت یگت کی رہائی کی درخواست کی سماعت کر رہی تھی جبکہ اس کی موت کو سات ماہ کا عرصہ گزر چکا...