by TurkeyPurge | Jul 10, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں, انسانی سانحے
کوجیلی سے تعلق رکھنے والی نوریے یالچن جو اگلے چار ماہ میں جڑواں بچوں کو جنم دینے والی ہیں انھیں منگل کے روز ازمت شہر کے میڈیکل پارک ہسپتال سے حراست میں لے لیا گیا۔ گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں یالچن کو کوجیلی کے ازمت ڈسٹرکٹ میں پانچ گھنٹے تک حراست میں رکھا گیا جس...
by TurkeyPurge | Apr 30, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
کوجیلی کی داریکا میونسپلٹی کے ایک بے باک نقاد ابراہیم اوزون نے بتایا کہ اسے بیمار والدہ کو ہسپتال لے جانے کے لیے ایمبولینس دینے سے اس لیے انکار کر دیا گیا کہ وہ مقامی انتظامیہ کے خلاف تنقید کرتا ہے۔ حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپنٹ پاٹی (ٓاے کے پی) کے ٹکٹ پر داریکا کے میئر...