حکومت نے گولن اسکولوں میں کھانا فراہم کرنے والی کمپنیوں کے پانچ افسران کو جیل میں ڈال دیا

حکومت نے گولن اسکولوں میں کھانا فراہم کرنے والی کمپنیوں کے پانچ افسران کو جیل میں ڈال دیا

انقرہ کی عدالت نے ان دو کمپنیوں کے پانچ افسران کی گرفتاری پر فیصلہ سنا دیا ہے جو حکومت کی جانب سے بند کیے جانے والے گولن تحریک سے منسلک اسکولوں کو خوراک اور تعمیراتی سامان فراہم کرتے تھے۔ گرفتار شدگان پر  مبینہ دہشت گرد تنظیم کی اعانت کا الزام عائد کیا گیا ہے کیونکہ...