by TurkeyPurge | Jun 20, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
ترکی کے سرکاری اور دیگر اداروں میں چھانٹی کا عمل جاری ہے اور تمام طبقہ ہائے زندگی کے افراد کو نشانہ بنا کر حراست میں لیا جا رہا ہے۔ Turkeypurge.com.کی جانب سے اکٹھے کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق جون کے پہلے پندرہ دنوں کے دوران کم از کام 1601 افراد کو حراست میں لیا گیا...
by TurkeyPurge | May 25, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
گولن تحریک کے خلاف جاری تحقیقات کے سلسلے میں مشرقی صوبے ادییمان میں ایک ہسپتال کے چیف فزیشن اور نیوٹریشنسٹ سمیت تینتیس افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ریاست کے زیر اہتمام چلنے والی خبر ایجنسی انادولو نیوز کے مطابق 33 مشکوک افراد کو محکمہ صحت میں مبینہ آرگنائزیشن میں...
by TurkeyPurge | Apr 29, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں, انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں, نفرت پر مبنی جرائم
ترکی میں 15 جولائی کی بغاوت کے بعد ظلم و ستم کے شکار حزب مخالف کے گروہوں کیپراسرار گمشدگی ایک عمومی معاملہ بنتی جا رہی ہے جہاں اب تک مبینہ اغوا کے سات کیسز رجسٹر کیے جا چکے ہیں۔ آکتف حبر نیوز پورٹل کے مطابق کچھ عرصے سے منظر عام پر نظر نہ آنے والوں میں مشترک بات ان...
by TurkeyPurge | Apr 15, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
برسہ کی ایک عدالت نے سات ماہ قبل ستمبر میں جیل کے غسل خانےمیں مردہ پائے جانے والے پراسیکیوٹر سیف الدین یگت کی حراست جاری رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔ خبردار میڈیا آوٹ لیٹ کے مطابق عدالت یگت کی رہائی کی درخواست کی سماعت کر رہی تھی جبکہ اس کی موت کو سات ماہ کا عرصہ گزر چکا...
by TurkeyPurge | Apr 11, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں, انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
انقرہ میں ایک شخص کے مبینہ اغوا کے بعد، فلسفے کے ایک استاد کو ان کی اہلیہ کے بیان کے مطابق یکم اپریل کو غائب کر دیا گیا ہے۔ 41 سالہ استاد یکم اپریل کو پراسرار طور پر غائب ہو گئے۔ ان کی اہلیہ فاطمہ اسان نے ٹویٹر پر فریاد کی ہے کہ گزشتہ آٹھ دنوں سے اس نے اوندر کے متعلق...