by TurkeyPurge | Jun 3, 2017 | انسانی سانحے
اپنے بچے کی پیدائش سے محض چند دن قبل کیسری شہر کی ایک خاتون اب بھی حراست میں ہے اگرچہ بچے کو دل اور گردوں کے مسائل کا سامنا ہے ۔ روزنامہ حریت کی کالم نگار عائشہ ارمان نے ساڑھے آٹھ ماہ کی حاملہ شولے گمشولک جسے کیسری میں جیل میں رکھا گیا ہے اس کے وکیل مہمت فاتح اوزترک...
by TurkeyPurge | Apr 16, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
بغاوت کے الزام میں کچھ عرصے سے گرفتار بریگیڈیر نجات اتلا دیمرہان کے بچوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ میرسین کی ایک عدالت نے جمعہ کے دن دیمرہان کے یونیورسٹی میں زیر تعلیم دو بچوں ٹی ڈی اور این آر ڈی کو گولن تحریک کے خلاف تحقیقات کے سلسے میں گرفتار کرنے کا حکم دیا...
by TurkeyPurge | Apr 15, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
برسہ کی ایک عدالت نے سات ماہ قبل ستمبر میں جیل کے غسل خانےمیں مردہ پائے جانے والے پراسیکیوٹر سیف الدین یگت کی حراست جاری رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔ خبردار میڈیا آوٹ لیٹ کے مطابق عدالت یگت کی رہائی کی درخواست کی سماعت کر رہی تھی جبکہ اس کی موت کو سات ماہ کا عرصہ گزر چکا...
by TurkeyPurge | Apr 8, 2017 | آج کے کریک ڈاون میں
گولن تحریک جس پر حکومت 15 جولائی کی بغاوت کی کوشش کی پشت پناہی کا الزام لگاتی ہے، اس سے تعلق کے شبے میں جمعرات کو دو علیحدہ علیحدہ تحقیقات کے سلسلے میں کم از کم 28 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ نیدے کے صوبے میں ہونے والی تحقیات میں 21 افراد کے خلاف وارنٹس جاری...