نئی فوٹیج میں  اہم اسلامی گروپ کے خلاف مزید پولیس تشدد دیکھا جا سکتا ہے

نئی فوٹیج میں اہم اسلامی گروپ کے خلاف مزید پولیس تشدد دیکھا جا سکتا ہے

منظر عام پر آنے والی ایک نئی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عدانہ کے صوبے میں ہفتے کے دن میلاد النبی منانے والے فرقان فاونڈیشن کے اراکین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے ہر قسم کا حربہ استعمال کیا۔ فرقان فاونڈیشن ایک معاشرتی و مذہبی شہری تنظیم ہے جو حکومت کے خلاف اپنے...