کردوں کی حامی جماعت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس پر پولیس حراست کے دوران شدید تشدد کیا گیا

کردوں کی حامی جماعت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس پر پولیس حراست کے دوران شدید تشدد کیا گیا

گرہٹ نیوز ویب سائٹ کے مطابق چیرمین پارتیا کردستانی (PAKURD) ابراہیم خلیل باران کا کہنا ہے کہ اس پر 13 دن کی حراست کے دوران شدید تشدد روا رکھا گیا۔ باران جسے دہشت گرد تنظیم کا پراپیگنڈہ پھیلانے اور صدر طیب اردگان کی بے عزتی کرنے کے الزام میں11 جنوری کو تحویل میں لیا...
انقرہ میں غیر سرکاری قید خانے میں وسیع پیمانے پر تشدد، مانیٹرنگ گروپ کا دعویٰ

انقرہ میں غیر سرکاری قید خانے میں وسیع پیمانے پر تشدد، مانیٹرنگ گروپ کا دعویٰ

ترکی میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کی مانیٹرنگ کرنے والے سٹاک ہوم سینٹر فار فریڈم (SCF)  کو موصول ہونے والی مصدقہ اطلاعات کے مطابق ترک دارالحکومت میں غیر سرکاری قید خانے میں بڑے پیمانے پر تشدد کیا گیا ہے۔  یہ رپورٹ اس ادارے کی ویب سائٹ پر پیر کے دن شائع ہوئی۔ گزشتہ...
خاص خبر: ترکی کے بغاوت کے بعد پکڑ دھکڑ کے شکار 7 افراد اغوا

خاص خبر: ترکی کے بغاوت کے بعد پکڑ دھکڑ کے شکار 7 افراد اغوا

ترکی میں 15 جولائی کی بغاوت کے بعد ظلم و ستم کے شکار حزب مخالف کے گروہوں کیپراسرار گمشدگی ایک عمومی معاملہ بنتی جا رہی ہے جہاں اب تک مبینہ اغوا کے سات کیسز رجسٹر کیے جا چکے ہیں۔ آکتف حبر نیوز پورٹل کے مطابق کچھ عرصے سے منظر عام پر نظر نہ آنے والوں میں مشترک بات ان...
ایک ہفتے میں دوسرا مبینہ اغوا؛ فلسفے کے استاد غائب کر دیے گئے

ایک ہفتے میں دوسرا مبینہ اغوا؛ فلسفے کے استاد غائب کر دیے گئے

انقرہ میں ایک شخص کے مبینہ اغوا کے بعد، فلسفے کے ایک استاد کو ان کی اہلیہ کے بیان کے مطابق یکم اپریل کو غائب کر دیا گیا ہے۔ 41 سالہ استاد یکم اپریل کو پراسرار طور پر غائب ہو گئے۔ ان کی اہلیہ فاطمہ اسان نے ٹویٹر پر فریاد کی ہے کہ گزشتہ آٹھ دنوں سے اس نے اوندر کے متعلق...
بغاوت کے بعد زیر حراست قیدی نے ریپ کی دھمکیوں اور انتہائی شدید مار پیٹ کا انکشاف کیا

بغاوت کے بعد زیر حراست قیدی نے ریپ کی دھمکیوں اور انتہائی شدید مار پیٹ کا انکشاف کیا

ترک جیلوں میں تشدد کی نئی لہر کی نشاندہی کرتے ہوئے انطالیہ سے گرفتار ایک قیدی نے اپنے خط میں کہا ہے کے اسے اس قدر تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ وہ کچھ وقت کے لیے بے ہوش ہو گیا اور اسے ریپ کرنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ آکتف حبرآن لائن نیوز پورٹل کے مطابق پانچ جنوری کو...