صدر اردگان کے محافظ کی سوشل میڈیا پر خاتون کو ریپ کی دھمکی

صدر اردگان کے محافظ کی سوشل میڈیا پر خاتون کو ریپ کی دھمکی

صدر رجب طیب اردگان کے ایک پولیس سیکیورٹی گارڈ فاتح مینتیش نے ایک خاتون کو سوشل میڈیا پر—- کی اولاد، کافر، فاحشہ کے القاب دیتے ہوئے عصمت دری کی دھمکی دی ہے۔ “اگر میں نے تمھیں پکڑ لیا تو تمھاری عصمت دری کر دوں گا، ” مینتیش نے مبینہ طور پر اپنے ذاتی فیس...